سب سے نیا

لنکس

 جوہڑ میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب  گئے

2025-07-14     IDOPRESS

سورس: فائل فوٹو

لکی مروت ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں جوہڑ میں ڈوبنے سے 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔

’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق یہ واقعہ لکی مروت کے علاقے دولت خیل میں پیش آیا جہاں 4 بچے جوہڑ میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔

ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ غوطہ خوروں اور مقامی افراد نے 2 گھنٹے کی تلاش کے بعد چاروں بچوں کی لاشیں نکالیں۔ لکی مروت پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 8 سے 12 سال کے درمیان ہیں۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap