
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 102 ملین ڈالر قرض کی منظوری دیدی ۔
ورلڈ بینک کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے کہ قرض کی رقم میکرو کریڈٹ اور میکر وفنانس کیلئے استعمال ہوگی ، 18 لاکھ 90 ہزار افراد قرض سکیم سے فائدہ اٹھا سکیں گے ،غریب اور کم آمدن والے گھرانے قرض سے مستفید ہو ں گے ۔
ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔