سب سے نیا

لنکس

کومل میر کے اچانک وزن بڑھنے پر سوشل میڈیا صارفین حیران

2025-02-21     IDOPRESS

سورس: Instagram/komallmeer

کراچی (آئی ا ین پی) معروف اداکارہ کومل میر کے میک اپ نے حال ہی میں اداکارہ کی ویڈیو شیئر کی تو سوشل میڈیا صارفین اداکارہ کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔

زیادہ تر صارفین نے کومل میر کے اچانک وزن بڑھنے پر حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ اداکارہ کس طرح ایک ماہ میں زائد الوزن ہوگئیں۔سوشل میڈیا صارفین نے کومل میر کو جسامت پر طعنے دیے اور دعوی کیا کہ ممکنہ طور پر اداکارہ نے پلاسٹک یا میک اپ سرجری کرالی ہوگی۔بعض سوشل میڈیا صارفین نے لکھا کہ کومل میر کو اپنی سہیلی ہانیہ عامر اپنے پلاسٹک سرجن کے پاس لے گئی ہوں گی، جہاں اداکارہ نے بھی اپنا وزن بڑھوا لیا۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap