سب سے نیا

لنکس

وزیر اطلاعات عظمٰی بخاری کا شرجیل میمن کی پریس کانفرنس پر ردعمل آ گیا

2025-02-18     IDOPRESS

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ہماری مجبوری ہے کہ ہم کھل کر جواب نہیں دے سکتے ورنہ ہمارے پاس سندھ کے بلدیاتی الیکشن سے لے کر اب تک بہت ساری کہانیاں بتانے کو ہیں۔جو جماعت 16 سال سے کراچی کا کچرا نہیں اٹھا سکی وہ ہمیں لیکچر نہ دے۔سندھ میں تمام بڑے منصوبے وفاق کی مدد سے چل رہے ہیں۔ صوبہ سندھ کہ حالت یہ ہے کہ وہاں کئی برسوں سے لوگ جانور بندھے سکولوں اور ٹرانسپورٹ کا رونا رو رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے شرجیل میمن کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کیا۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap