سب سے نیا

لنکس

الیکٹرک وہیکلز چارجنگ سٹیشن قائم کرنے کیلئے طریقہ کار سامنے آگیا

2025-02-08     HaiPress

اسلام آباد(آئی این پی)ملک بھر میں الیکٹرک وہیکلز چارجنگ سٹیشن قائم کرنے کیلئے طریقہ کار سامنے آگیا۔

چارجنگ اسٹیشن قائم کرنے کی درخواست کی فیس 50 ہزار روپے مقرر کردی گئی، چارجنگ سٹیشن کی اجازت درخواست کی جانچ پڑتال کے 15 دن بعد دی جائے گی۔ایک سو سے 150 سو گاڑیوں کی پارکنگ سپیس میں 3 چارجنگ پوائنٹس قائم کیے جا سکیں گے، پانچ سے 50 گاڑیوں کی پارکنگ سپیس میں ایک چارجنگ پوائنٹ قائم کیا جا سکے گا۔ 50 سے سو گاڑیوں کی پارکنگ سپیس میں دو چارجنگ پوائنٹس قائم کیے جا سکیں گے۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap