سب سے نیا

لنکس

 کشمیری عوام دہائیوں سے بھارتی ظلم و جبر کا سامنا کر رہے ہیں: بیرسٹر امجد ملک 

2025-02-06     HaiPress

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وائس چیئرپرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب بیرسٹر امجد ملک نے یوم یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اور ریاستی دہشت گردی عالمی برادری کے سامنے ہیں۔ پاکستان ہمیشہ کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کرتا رہا ہے۔سفارتی، اخلاقی، اور سیاسی سطح پر کشمیریوں کا ساتھ دینا ہماری ذمہ داری ہے۔

انکا کہنا تھا کہ5 فروری ہمیں کشمیری عوام کی آزادی کی جدوجہد یاد دلاتا ہے۔کشمیری عوام دہائیوں سے بھارتی ظلم و جبر کا سامنا کر رہے ہیں۔ ہمیں سوشل میڈیا اور دیگر پلیٹ فارمز پر کشمیر کے مسئلے کو اجاگر کرنا ہوگا۔دعا ہے کہ کشمیری عوام جلد آزادی کی نعمت حاصل کریں۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap