سب سے نیا

لنکس

چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ میں سب سے زیادہ میچز کس ٹیم نے جیتے؟

2025-02-06     HaiPress

سورس: Facebook/PakistanCricketBoard

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی میزبانی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک کھیلی جارہی ہے، اس ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل ہم آپ کو ان ٹیموں کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جنہوں نے چیمپئنز ٹرافی میں سب سے زیادہ میچز جیت رکھے ہیں۔

پاکستان کی میزبانی میں آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آغاز 19 فروری سے ہونا ہے، یہ ٹورنامنٹ 9 مارچ کو فائنل میچ کے ساتھ اختتام پذیر ہوگا، یہ چیمپئنز ٹرافی کا 9واں ایڈیشن ہے جو کہ ہائبرڈ ماڈل پر کھیلا جا رہا ہے۔

اگرچہ پاکستان نے 2017 میں ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا لیکن اس کے علاوہ قومی ٹیم کبھی ٹورنامنٹ کا فائنل نہیں کھیل سکی ہے۔

دوسری جانب بھارت کو اہم فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کی انجری کے باعث تاحال یقین نہیں ہے کہ وہ پلئینگ الیون کا حصہ ہوں گے یا نہیں، ادھر پاکستان بھی صائم ایونٹ کی انجری کے باعث مشکلات کا شکار ہے۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap