سورس: Pexels.com
ریاض (محمد اکرم اسد) سعودی عرب کو 2034 کے فیفا فٹبال ورلڈکپ کی میزبانی مل گئی۔
بدھ کے روز فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی جانب سے 2034 کے ورلڈ کپ کی میزبانی سعودی عرب کو دینے کی تصدیق کی گئی۔
View this post on Instagram
A post shared by Gianni Infantino - FIFA President (@gianni_infantino)
سعودی عرب پہلی مرتبہ فیفا مینز ورلڈکپ کی میزبانی کرے گا۔سعودی عرب کے 5 شہروں (ریاض، جدہ، الخوبر، ابہا اور نیوم) کے 15 مختلف سٹیڈیمز ورلڈ کپ میچز کی میزبانی کریں گے۔