سب سے نیا

لنکس

سپیکر پختونخوا اسمبلی کا صوبائی حکومت سے اے پی سی بلانے کا مطالبہ

2024-12-06     HaiPress

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے صوبائی حکومت سے فوری طور پر آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ اگر صوبائی حکومت اے پی سی نہیں بلاتی تو ان کی جماعت صوبائی اسمبلی میں خود اے پی سی بلائے گی۔سپیکر نے کہا کہ ”مرکزی حکومت مسائل حل کرنے اور حکومت چلانے میں ناکام ہو چکی ہے۔“

اس موقع پر فضل الٰہی نے کہا کہ اسلام آباد میں گولی کیوں چلائی،لاشیں کیوں چرالی، اسلام آباد میں پختونوں کو تنگ کیا جارہا ہے۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap