سب سے نیا

لنکس

جدہ میں آئی پی ایل کی بولیاں، کون کتنے میں فروخت ہوا؟ جانیے

2024-11-25     HaiPress

سورس: Facebook/IPL

جدہ (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے شہر جدہ میں انڈین پریمیئر لیگ 2025 ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کی بولیاں لگائی جارہی ہیں۔

آئی پی ایل 2025 کی نیلامی کے پہلے دن ایونٹ شروع ہونے کے1 گھنٹے کے اندر اندر 110 کروڑ روپے خرچ ہوگئے اور تمام فرنچائزز نے اپنے اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں پر بولیاں لگائیں۔

بھارت کے وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت 27 کروڑ بھارتی روپے کے ساتھ سب مہنگے نیلام ہوئے جنہیں لکھنئو سپر جائنٹس نے خریدا۔کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے سابق کپتان شریاس ائیر کو پنجاب کنگز نے 26.75 کروڑ بھارتی روپے میں حاصل کیا۔

واضح رہے کہ اس سال آئی پی ایل 2025 کی میگا نیلامی 24 اور 25 نومبر کو سعودی عرب کے شہر جدہ میں منعقد کی جارہی ہے۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap