سب سے نیا

لنکس

شبیر جان کی اہلیہ نے دوسری شادی کی دلچسپ کہانی شیئر کردی

2024-11-22     HaiPress

سورس: Instagram

کراچی (ویب ڈیسک) شبیر جان شوبز انڈسٹری کے ایک بہت باصلاحیت اور سینیئراداکار ہیں۔ وہ دو شادیاں کر چکے ہیں اور وہ اپنی دو شادیوں کے بارے میں کھل کر بات کرتے ہیں۔

نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق ان کی دوسری اہلیہ فریدہ شبیر کا تعلق بھی شوبز سے ہے۔ وہ بھی ایک اداکارہ ہیں اور اب اس جوڑے کی بیٹی شمیرا جان نے اس میدان میں قدم رکھ دیا ہے اور آج کل وہ ”غیر“ میں شفا کا کردار ادا کرتی نظر آرہی ہیں۔

جب ان سے پوچھا گیا کہ ان کی شادی میں کوئی مسئلہ درپیش رہا تو فریدہ جلال نے اس کا دلچسپ جواب دیا انہوں نے کہا کہ ہماری شادی خود ایک مسئلہ تھی ۔ نہ تو کپڑوں کا مسئلہ تھا نہ ہی کوئی اور۔

اب ان کی شادی ہوچکی ہے اور وہ ایک خوش حال خاندان کے طور پر زندگی گذار رہے ہیں۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap