سب سے نیا

لنکس

کسان کارڈ کی تعداد بڑھا کر ساڑھے 7لاکھ کردی ،ترجمان محکمہ زراعت

2024-11-17     HaiPress

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت کاکہنا ہے کہ کسان کارڈ کی تعداد5لاکھ سے بڑھا کر 7لاکھ 50ہزار کردی گئی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ترجمان کا مزید کہناتھا کہ کسان کارڈ کیلئے پورٹل کے ذریعہ 12لاکھ 89ہزار درخواستیں موصول ہوئیں، کسانوں نے 3لاکھ 61ہزار سے زیادہ کارڈ وصول کرلئے ہیں،کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکار بیج، کھاد اور زرعی ادویات کی خریداری کرسکتے ہیں، کاشتکاروں نے کسان کارڈ کے زریعے ابتک 18ارب روپے کی خریداری کی۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap