سب سے نیا

لنکس

پاکستان پر کتنا قرض ہے ؟ سٹیٹ بینک نے تازہ تفصیل جاری کر دی

2024-11-12     HaiPress

سورس: Facebook/StateBankPakistan

کراچی (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے حکومتی قرض کے اعداد و شمار جاری کر دیےہیں۔

سٹیٹ بینک کے مطابق حکومت نے ستمبر میں 792 ارب روپے قرض کم کیا اور ستمبر2024 تک حکومت کا قرض 69570 ارب روپے رہا۔رواں سال حکومت کا مقامی قرض803 ارب روپےکم ہوکر47536 ارب روپےرہا۔

ستمبر میں حکومتی قرض اور جی ڈی پی تناسب 65.70 فیصد رہا جب کہ جون 2018 کے بعد حکومتی اورجی ڈی پی تناسب کم ترین سطح پرہے۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap