سب سے نیا

لنکس

قومی سکواڈ ٹی 20سیریز کیلئے پرتھ سے برسبین روانہ 

2024-11-11     HaiPress

پرتھ(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی سکواڈ ٹی 20سیریز کیلئے پرتھ سے برسبین روانہ ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی 20میچ 14نومبر کو ہوگا، ٹی 20سیریز کیلئے سکواڈ میں شامل کھلاڑی پاکستان سے برسبین پہنچ چکے ہیں،عثمان خان، عمیر بن یوسف، صاحبزادہ فرحان،سفیان مقیم، عباس آفریدی اور جہانداد خان شامل ہیں۔

دوسری جانب ون ڈے سکواڈ کے 6کھلاڑی آج رات پرتھ سے پاکستان روانہ ہونگے،عبداللہ شفیق، صائم ایوب، کامران غلام، عامر جمال، فیصل اکرم اور محمد حسنین شامل ہیں۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap