سب سے نیا

لنکس

پی ٹی آئی  کے ایم این اے پر بجلی چوری کا مقدمہ درج

2024-11-08     HaiPress

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سرگودھا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممبر قومی اسمبلی ( ایم این اے) پر بجلی چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کے ایم این اے شفقت عباس اعوان پر بجلی چوری کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہےکہ چک 35 شمالی میں شفقت عباس کی رہائش گاہ پر بجلی چوری کی جا رہی تھی۔اس حوالے سے ایم این اے شفقت عباس اعوان کا کہنا ہے کہ بجلی چوری کا الزام جھوٹا ہے، پہلے بھی جھوٹے مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap