سب سے نیا

لنکس

وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے

2024-11-05     HaiPress

اسلام آ باد ( نیوز ڈیسک ) وفاقی بیورو کریسی میں تقرر وتبادلے کیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے ممبر بورڈ آف گورنرز نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے تقرر کی منظوری دیدی ہے۔ سیکریٹری سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب حکومت مِس صائمہ کو ممبربورڈ آف گورنرز نیشنل سکول آف پبلک پالیسی، لاہور مقرر کیا گیا ہے، تقرری 3 سال یا پنجاب حکومت سے اُن کے تبادلے تک کے لیے کی گئی ہے، گریڈ 21 کی افسرٍ مِس صائمہ کا تعلق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس سے ہے۔

"جنگ " کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر، کالج ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سندھ حکومت ممتاز علی کو تبدیل کر کے ڈپٹی ڈائریکٹر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سندھ ریجن تعینات کیا گیا ہے۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap