سب سے نیا

لنکس

میں امریکا کی صدر بننے کیلئے تیار ہوں،کملا  ہیرس

2024-11-05     HaiPress

فلاڈیلفیا(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈیموکریٹکس پارٹی کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے کہا ہے کہ میں امریکا کی صدر بننے کیلئے تیار ہوں،ہر ایک ووٹ اہمیت رکھتا ہے،صرف چند گھنٹے باقی ہیں، ہمارے پاس ابھی بھی کام باقی ہے۔

کاملا ہیرس نے فلاڈیلفیا میں اپنے آخری انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ میں پہلے بھی کہہ چکی ہوں ہم سخت محنت پسند ہیں، ہم جیتیں گے،ہم خوف اور تقسیم کی سیاست سے تھک چکے ہیں،امریکا ایک نئے آغاز کیلئے تیار ہے،ان کاکہناتھا کہ ہماری لڑائی کسی چیز کے خلاف نہیں بلکہ مستقبل کیلئے ہے۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap