سب سے نیا

لنکس

ڈیفنس لاہور میں 55 لاکھ کی ڈکیتی کے واقعے میں اہم پیشرفت

2024-11-01     HaiPress

سورس: Representational Image

لاہور (ویب ڈیسک) ڈیفنس اے کے علاقے میں 55 لاکھ کی ڈکیتی کی واردات میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔

نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق پولیس نے واردات میں ملوث دو ملزمان گرفتار کرکے مسروقہ رقم بھی برآمد کرلی۔ ذرائع کے مطابق ملزم کی بینک میں بیٹھے ریکی کرنے کی تصویرمنظرعام پرآئی تھی۔

پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار دونوں ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈیفنس میں شاہد عباس بینک سے رقم لے کر جا رہا تھاکہ دو ڈاکوئوں نے رقم والا بیگ چھین لیا۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap