سب سے نیا

لنکس

نئے سینٹرل کنٹریکٹ کے بعد بابراعظم اور محمد رضوان کو فی میچ کتنے پیسے ملیں گے؟ حیران کن انکشاف

2024-11-01     HaiPress

کراچی (ویب ڈیسک)نئے معاہدوں میں کھلاڑیوں کی میچ فیس اور ماہانہ تنخواہ تو برقرار ہے،البتہ آئی سی سی شیئر کی رقم میں تھوڑا اضافہ ہوگیا، بابر اعظم اور محمد رضوان ماہانہ 65 لاکھ 70 ہزار روپے وصول کریں گے، میچ فیس وغیرہ الگ ہے۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کافی تاخیر سے پی سی بی نے گذشتہ دنوں سینٹرل کنٹریکٹ پانے والے قومی کرکٹرز کا اعلان کیا،ان میں فخرزمان، امام الحق، سرفراز احمد و کئی دیگر اہم نام شامل نہیں ہیں،بورڈنے آسٹریلیا روانگی سے قبل کھلاڑیوں سے معاہدے پر دستخط نہیں کرائے،البتہ ای میل پر منظوری لینے کا پلان ہے،

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap