سب سے نیا

لنکس

پاکستان کرکٹ میں تبدیلیوں کا عمل جاری، کس کو کونسا عہدہ ملنے والا ہے؟

2024-10-29     HaiPress

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ میں تبدیلیوں کا عمل جاری ہے۔


سلیکشن کمیٹی کے رکن عاقب جاوید کو مستقبل میں ہیڈ کوچ بنائے جانے کے بعد ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر بنائے جانے کا بھی امکان ہے۔


اس کے علاوہ ندیم خان کی ذمہ داریاں بدلیں گی جنہیں ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ کا عہدہ دیا جائے گا۔


دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ نے سلیکٹرز کو بھی غیر ملکی دوروں پر بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔


قومی سلیکٹر اسد شفیق آسٹریلیا اور زمبابوے جائیں گے جبکہ پلیئنگ الیون کی تشکیل سلیکٹرز، کوچ اور کپتان کی مشاورت سے ہوگی۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap