سب سے نیا

لنکس

پاکستان کی مختلف بار کونسلز نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کو خوش آئند قرار دیدیا

2024-10-23     HaiPress

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی مختلف بار کونسلز نےجسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کو خوش آئند قرار دے دیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سندھ، لاہور، خیبر پختونخوا، بہاولپور اور اسلام آباد بار کونسل نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطورچیف جسٹس تعیناتی کا خیر مقدم کیا ہے،بار کونسلز نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس بننے پر مبارکباد دی اور بھرپور تعاون کایقین دلایا۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap