سب سے نیا

لنکس

آئینی ترامیم سے متعلق بی اے پی، نیشنل پارٹی کے ڈرافٹ کی تفصیلات سامنے آ گئیں

2024-10-17     HaiPress

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئینی ترامیم سے متعلق بی اے پی، نیشنل پارٹی کے ڈرافٹ کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔

سما ٹی وی کے مطابق ڈرافٹ میں بلوچستان اسمبلی کی نشستیں 65سے بڑھا کر 101کرنے کی تجویز دی گئی ہے،ڈرافٹ میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان اسمبلی کی جنرل نشستیں 51سے بڑھا کر 81کی جائیں،صوبائی اسمبلی میں خواتین کی 17اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں 4کی جائیں،مسودے میں مزید کہا گیا ہے کہ 1998کی مردم شماری کے مطابق اسمبلی کی جنرل نشستیں آج تک 65ہیں،20سال بعد بلوچستان کی آبادی ایک کروڑ48لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap