سب سے نیا

لنکس

بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ  ودیگر کو نوٹسز جاری ،جواب طلب 

2024-09-24     HaiPress

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد ودیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست پر سماعت کی،عدالت نے درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کردیئے،عدالت نے سیکرٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد و دیگر کونوٹسز جاری کرکے جواب طلب کرلیا، عدالت نے کیس کی سماعت 27ستمبر تک ملتوی کردی۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap