سب سے نیا

لنکس

پشاور میں ریگی ماڈل ٹاؤن پولیس سٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ

2024-09-16     HaiPress

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور میں ریگی ماڈل ٹاؤن کے پولیس سٹیشن پر دہشتگردوں نے حملہ کر دیا۔

پولیس کے مطابق پشاور پولیس نے بروقت جوابی کارروائی کرتے ہوئے حملے کو پسپا کر دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ حملے کے دوران دہشتگردوں نے ریگی ماڈل ٹاؤن پولیس سٹیشن کی طرف دو راکٹ فائر کیے جس کے ردعمل میں پشاور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے حملے کو پسپا کر دیا۔

پولیس کے مطابق علاقے میں پولیس کی سرچنگ جاری ہے جبکہ حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap