سب سے نیا

لنکس

برطانیہ میں کم عمر لڑکیوں کی عصمت دری کرنے والے گینگ کے 7 ارکان کے خلاف عدالت کا بڑا فیصلہ

2024-09-14     HaiPress

لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ میں کم عمر لڑکیوں کو عصمت دری کا نشانہ بنانے والے گینگ کے 7 ارکان کے خلاف عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا۔

"آج نیوز" کے مطابق ملزمان کے خلاف برطانیہ کی شیفلڈ کراؤن کورٹ نے فیصلہ سنایا۔ رپورٹ کے مطابق ملزمان کو مختلف مقدمات میں مجموعی طور پر 106 سال قید سنائی گئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ کم عمر لڑکیوں کے ریپ میں شامل 7 ارکان کو شیفلڈ کراؤن کورٹ نے جون میں مجرم قرار دیا تھا، کم عمر لڑکیوں سے زیادتی کے واقعات سن 2000 ءکی دہائی میں ہوئے تھے۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap