سب سے نیا

لنکس

وزیراعلیٰ پنجاب  نے اربن فلڈنگ کیلئے پیشگی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کر دی 

2025-07-11     IDOPRESS

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مسلسل بارشوں کے پیش نظر اربن فلڈنگ کے لیے پیشگی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے ہر شہر کی مرکزی اور اندرونی روڈز کو جلد از جلد کلیئر کرنے کا حکم دیا۔ وزیراعلیٰ نے نشیبی علاقوں میں بارشی پانی کے جلد از جلد نکاسی کی کاوشیں تیز کرنے اور انتظامی افسروں کو نکاسیٔ آب کی مسلسل مانیٹرنگ کی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے واسا حکام کو خود فیلڈ میں پہنچنے اور پی ڈی ایم اے کے ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم دیا۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap