سب سے نیا

لنکس

یہ کس کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے۔ بچوں کی آمد کا سن کر ان کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، رہنما تحریک انصاف فیصل چودھری

2025-07-11     HaiPress

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) رہنما تحریک انصاف فیصل چودھری کا کہنا ہے قاسم اور سلیمان امن پسند اور قوانین کی پاسداری کرنے والے ہیں۔ شرپسند لوگ تو کابینہ میں بیٹھے ہیں جو ان کی آمد کا سن کر ہی پرتشدد بیانات دے رہے ہیں۔ یہ لوگ بانی پی ٹی آئی کی فیملی اور بچوں سے خوف زدہ ہیں۔ دنیا نیوز کے پروگرام آن دی فرنٹ ود کامران شاہد میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل چودھری نے مزید کہا ان میں اخلاقی جرات ہونی چاہئے کہ اگر قاسم اورسلیمان اپنے والد سے ملنا چاہتے ہیں تو ویلکم کریں نہ کہ گرفتاری اور پرتشدد بیانات دیں۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap