سب سے نیا

لنکس

 پنجاب میں روڈز کی تعمیر ومرمت کے97 فیصد فنڈز کے بروقت استعمال کا مثبت ریکارڈبن گیا ، لاگت میں اوسطاً 20فیصد کمی 

2025-06-27     IDOPRESS

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب میں روڈز کی تعمیر ومرمت کے97 فیصد فنڈز کے بروقت استعمال کا مثبت ریکارڈبن گیا ، لاگت میں اوسطاً 20فیصد کمی بھی ہوئی ۔

تفصیلات کے مطابق پہلی مرتبہ پنجاب کی 18ہزار700 کلو میٹر 1471 روڈزکی تعمیر وتوسیع اور مرمت کا تاریخی پراجیکٹ کا آغاز، 12ہزار کلو میٹرطویل1214 روڈز کی تعمیرمکمل کی گئی جبکہ دسمبر تک 18ہزار 700 کلو میٹر روڈز کی تعمیر مکمل کر لی جائے گی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت سی اینڈ ڈبلیو کے جاری پراجیکٹ سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا جس میں سی اینڈ ڈبلیو کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap