سب سے نیا

لنکس

سرگودھا: باغ خراب کرنے پر بکری کو موت کے گھاٹ اتاردیا گیا

2025-06-27     HaiPress

سرگودھا (ڈیلی پاکستان آن لائن) سرگودھا کے علاقے بھاگٹانوالہ میں مبینہ طور پر باغ خراب کرنے پر بکری کو مار دیا گیا۔


نجی ٹی وی جیو نیوز نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ بکری کی مالکن نے الزام عائد کیا ہے کہ مخالفین نے بکری کو مار کر گھر کے باہر پھینک دیا۔


پولیس کا بتانا ہے کہ ملزمان کے ساتھ زمین کا تنازع چل رہا ہے جس کے پیش نظر انہوں نے مبینہ طور پر باغ خراب کرنے پر بکری کو مارڈالا۔


پولیس کے مطابق خاتون کی درخواست پر واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap