سب سے نیا

لنکس

مشیر قومی سلامتی کی ایس سی او اجلاس میں شرکت، چینی قیادت سے بھی ملاقات

2025-06-25     IDOPRESS

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی اور چینی قیادت کے درمیان ملاقات میں سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔


نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک دورہ چین پر ہیں جہاں انہوں نے ایس سی او سلامتی کونسل کے سیکرٹریز کےاجلاس میں شرکت کی۔


مشیر قومی سلامتی نے اجلاس میں عالمی صورتحال اور امن و سلامتی کے لیے پاکستان کے مؤقف کا اعادہ کیا۔


قومی سلامتی کے مشیرنے چینی قیادت سے بھی ملاقاتیں بھی کیں جس دوران سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا جب کہ پاکستان کی جانب سے پرامن ہمسائیگی کے کردار کے لیے بھرپور خواہش کا اظہار کیا گیا۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap