سب سے نیا

لنکس

بحرین کی فضائی حدود بند

2025-06-24     IDOPRESS

مانامہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بحرین نے قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی حملے کے بعد اپنی فضائی حدود بند کردی ہیں۔

بحرینی حکام کے مطابق امریکی حملوں کے جواب میں ایرانی ردعمل کے خدشے پر فضائی حدود عارضی طور پر بند کی ہیں۔

’’جنگ ‘‘ نے خبرا یجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ قطر میں ایرانی حملے کے بعد بحرین میں خطرے کے سائرن بجنے لگے ہیں اور فضائی حدود بند کردی ہے۔بحرین کی وزارت داخلہ نےاعلان کیا ہےکہ رہائشی پرسکون رہیں اور نزدیکی محفوظ علاقوں کی طرف جائیں، شہری مرکزی سڑکوں کا استعمال صرف اشد ضرورت پر کریں۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap