سب سے نیا

لنکس

ایران نے امریکی فوجی اڈوں کیخلاف آپریشن  کو کیا نام دیا ؟ جانیے

2025-06-24     HaiPress


تہرران ( ڈیلی پاکستان آن لائن )ایران نے امریکی فوجی اڈوں کیخلاف آپریشن کو کیا نام دیا ؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نے اپنی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے جواب میں قطر کے امریکی فوجی اڈے پر حملہ کیا۔

ایران کی جانب سے قطر کے العدید ائیر بیس پر بیلسٹک میزائل فائر کیےگئے ۔’’جیو نیوز ‘‘ نے ایرانی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ ایران نے خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں کے خلاف آپریشن کا نام ’’بشارت فتح‘‘رکھا ہے۔

امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق ایران کی جانب سے قطر کی جانب 6 بیلسٹک میزائل فائر کیے گئے ، قطر کے بعد سعودی عرب میں بھی امریکی بیسز پر سائرن بجنا شروع ہوگئے ہیں۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap