سب سے نیا

لنکس

احمد آباد میں حادثے کا شکار ہونے والے مسافر طیارے کا ایک بلیک باکس مل گیا

2025-06-13     IDOPRESS

نئی دہلی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارتی شہر احمد آباد میں حادثے کا شکار ہونے والے مسافر طیارے کا ایک بلیک باکس مل گیا۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق بھارتی سول ایوی ایشن کے وزیر نے کہا ہے کہ طیارہ حادثے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔تحقیقات ایئر کرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بیورو کر رہا ہے، حکومت تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی بنا رہی ہے۔ اعلیٰ سطح کی کمیٹی مختلف شعبوں کے ماہرین پر مشتمل ہے۔

واضح رہے کہ بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے طیارے میں سوار تمام 241 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ایک مسافر معجزانہ طور پر بچ گیا۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap