برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
اپنوں سے دوری اور اختلافات والا خانہ کھلا ہوا ہے آپ کو اپنا غصہ قابو میں رکھنے اور سوچ سمجھ کر چلنا ہوگا۔ سچ بولیں گے تو ان سے برداشت نہیں ہوگا خاموشی بہتر ہے۔
برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
خاندانی حوالے سے نہایت محتاط ہو کر چلنا ہوگا اپ کو یا تو خود کو الگ ہو کر چلنا ہے اور یا پھر سب کچھ برداشت کر کے خاموشی سے چلنا ہوگا اب یہ آپ پر ہے کیا فیصلہ کرتے ہیں۔
برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون.
برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
واپس پلٹ کر نہ دیکھیں اس وقت ایسا کرنا خود کے ساتھ زیادتی ہوگا بس کریں اور زندگی کو اب نئے انداز سے رشوع کرنے پر غور کریں۔ بہت ہو گیا ماضی کو چھوڑ دیں۔
برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
اندر کا انسان کافی حد تک آجکل مایوسی جیسی کیفیت سے گزر رہا ہے اور جو لوگ اللہ پاک پر بھروسہ کریں گے وہ اپنی کسی بھی مشکل سے نکل جائیں گے۔ ورنہ اندھیرہ ہی اندھیرہ ہے۔