برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
مالی حوالے سے دن بدن بہتری کی طرف جانا چاہئے۔ اگر اس صورتحال میں بھی فائدہ حاصل نہیں ہو رہھ تو پھر اپنے تمام معاملات کا ازسرِنو جائزہ لیں کہ کس جگہ غلطیاں ہوئی ہیں۔
برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
جو لوگ عرصہ دراز سے وراثت یا پراپرٹی کے کسی امور میں پھنسے ہوئے تھے اب آزادی کی طرف جا رہے ہیں اور جن لوگوں نے ان دنوں روزگار پر توجہ دی وہ مستقبل کو محفوظ بنا لیں گے۔
برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
ایک کے بعد ایک بہتری کی خبر ملنے کا امکان موجود ہے۔ بس نیت نیک رہی تو اور اب وہ کام بھی ہو جائے گا جو برسوں میں بھی نہ ہو سکا۔ آپ کی پوزیشن بہتر ہو سکے گی۔
برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
آج بھی ستارہ اُلٹی چال پرہے آپ جس بھی کام کوپکڑیں ذرا سوچ سمجھ کر پکڑیںاور کوشش کریں کہ آج حسبِ توفیق صدقہ دے دیا جائے تاکہ کوئی مسئلہ تنگ نہ کر سکے۔