واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرمملکت برائے کرپٹو بلال بن ثاقب نے امریکی صدر کے مشیر برائے کرپٹو بوہائن سے ملاقات کی۔ بلال بن ثاقب نے پاکستان میں کرپٹو اور ڈیجیٹل اثاثوں کے فروغ کی کوشش سے آگاہ کیا
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں وزیر مملکت بلال بن ثاقب نے کہاکہ ملاقات میں پاکستان اور امریکا کے درمیان ڈیجیٹل اثاثوں کی فرووخت کیلئے تعاون پر تبادلہ خیال ہوا،بلال بن ثاقب نے لاس ویگاس بٹ کوائن کانفرنس میں پاکستان کی حکمت عملی بیان کی۔
بلال بن ثاقب نے کہاکہ پاکستان بٹ کوائن کے ذخائر قائم کرنے والا پہلا ایشیائی ملک بننا چاہتا ہے۔بٹ کوائن ذخائر کیلئے کرپٹو مائننگ اور اے آئی کا ڈیٹا زون بنانا چاہتے ہیں،پاکستان جدید ڈیجیٹل اثاثہ ریگولیٹری فریم ورک لانے کا خواہاں ہے۔
???????? ???? ????????
Minister of State for Crypto & Blockchain,@BilalBinSaqib,met with @BoHines47,Executive Director of @POTUS Donald Trump’s Council on Digital Assets,at the White House to discuss strategic alignment on Bitcoin,digital assets and decentralized infrastructure.
The… pic.twitter.com/tcMs3Eqo6t
— Pakistan Crypto Council (@cryptocouncilpk) June 4,2025