سب سے نیا

لنکس

مالاکنڈ میں دفعہ 144 نافذ

2025-06-04     IDOPRESS

مالاکنڈ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مالاکنڈ شہر میں 1 ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر مالا کنڈ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر مالا کنڈ کے نوٹیفکیشن کے مطابق مالاکنڈ میں اسلحے کی نمائش اور موٹر سائیکل کی ون ویلنگ پر پابندی ہو گی۔ مالاکنڈ میں ایک ماہ کے لیے پٹاخوں کی فروخت اور گاڑیوں کے کالے شیشوں پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔’’جنگ ‘‘ کے مطابق نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس دوران غیر قانونی مویشی منڈیوں، غیر رجسٹرڈ تنظیموں کے کھال اکٹھی کرنے پر بھی پابندی عائد ہے۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap