سب سے نیا

لنکس

لاہور میں آندھی، جہلم، اسلام آباد میں موسلادھار بارش، ماں بیٹی جاں بحق

2025-05-30     IDOPRESS

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور اور گردونواح میں آندھی، جہلم، راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش ہوئی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق بارش کے باعث آئیسکو کے11 کے وی فیڈرز پر فالٹ اور ٹریپنگ ہوئی۔مردان میں موسلادھاربارش سےکمرے کی چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر ماں بیٹی جاں بحق ہوگئیں۔

مختلف مقامات پر دیواریں گرنے سے 9 افراد زخمی ہوگئے، مانسہرہ، بٹگرام، تورغر اور کوہستان کے مختلف علاقوں میں بھی بارش ہوئی۔

بھمبر آزاد کشمیر میں شدید آندھی کے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap