سب سے نیا

لنکس

ایرانی صوبے سیستان میں 8 معصوم پاکستانیوں کا بہیمانہ قتل انتہائی تکلیف دہ امر ہے:وزیراعلیٰ مریم نواز

2025-04-14     HaiPress

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایرانی صوبے سیستان میں 8 معصوم پاکستانیوں کے قتل کی مذمّت کی ہے-

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے المناک واقعہ پر گہرے رنج والم کااظہارکیاہے-وزیراعلیٰ مریم نواز نے جاں بحق شہریوں کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیااور کہاکہ بے گناہ افراد کا بہیمانہ قتل انتہائی تکلیف دہ امر ہے۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap