برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
آپ ہر روز اپنے سر کوئی نہ کوئی ٹینشن سوار کر لیتے ہیں،اپنے سے زیادہ دوسروں کی فکر و دماغ پر زیادہ توجہ ہوتی ہے اس وہ سے بہت سے کام دماغ میں تنگ کرتے رہتے ہیں۔
برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
آپ نے جن لوگوں کے لئے زندگی میں بے شمار قربانیاں دی ہیں،آج کل وہ ہی سب سے زیادہ مخالفت پر اُتر آئے ہوئے ہیں کوئی بات ان سے برداشت ہی نہیں ہوتی آپ صدقہ دیں۔
برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
آپ آج کل اچھی پوزیشن پر جا رہے ہیں جس بھی کام کو کل تک مشکل سمجھ رہے تھے وہ اب آسان ہو رہا ہے اور آج شام تک ہی آپ کو کوئی اچھی خبر مل سکتی ہے۔