ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سٹارز کی کاپی کرنا یا ان کی طرح دکھنا بھارت میں ایک عام سی بات ہے۔ بہت سے لوگ اپنے پسندیدہ اداکاروں کی طرح نظر آنے کی کوشش کرتے ہیں، چاہے وہ قدرتی طور پر ان کی طرح ہوں یا پھر میک اپ اور لباس کے ذریعے ۔ یہی وجہ ہے کہ بھارت میں تقریبا تمام ہی بالی وڈ اسٹارز کے ڈپلیکیٹ موجود ہیں۔
بھارتی میدیا کے مطابق یہ ایک قسم کا کلچر بن چکا ہے، جہاں لوگ اپنے پسندیدہ اداکاروں کے انداز، لباس اور حتیٰ کہ بول چال کو بھی اپنانے کی کوشش کرتے ہیں۔
امیدوار نے مزید کہا کہ ان سے مل کر مجھے لگا کہ میں حقیقت میں آپ سے مل رہا ہوں۔
اس پر امیتابھ بچن نے مزاحیہ انداز میں جواب دیا کہ ”ہمارے نام سے نہ جانے کیا کیا ہو رہا ہے“، یہ سن کر امیدوار کے ساتھ ساتھ پورا ہال قہقہوں سے گونج اٹھا۔
View this post on Instagram
A post shared by Sony Entertainment Television (@sonytvofficial)