سب سے نیا

لنکس

خیبرپختونخوا حکومت کا خاندان کے سربراہ کے انتقال پر ورثا کی مالی مدد کا اعلان

2025-01-12     IDOPRESS

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبر پختونخوا حکومت نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے خاندان کے سربراہ کے انتقال پر ورثا کی مالی مدد کا اعلان کردیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اعلان کیا ہے کہ خاندان کے سربراہ کے انتقال کی صورت میں ورثا کی مالی معاونت کی جائے گی۔وزیر اعلیٰ نے بتایا کہ اگر خاندان کے سربراہ کا انتقال ہوتا ہے اہلِ خانہ کو 10 لاکھ روپے ملیں گے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اگر 60 سال سے زائد عمر کے سربراہ کا انتقال ہوتا ہے تو ورثا 5 لاکھ روپے دیئے جائیں گے۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap