سب سے نیا

لنکس

قائمقام گورنرپنجاب ملک محمداحمدخاں رانا وقاص کی عیادت کیلیے انکے گھر پہنچ گئے

2025-01-09     HaiPress

لاہور(نمایندہ خصوصی)قائمقام گورنرپنجاب ملک محمداحمدخاں کی پی ایس اووفاقی وزیراطلاعات و نشریات رانا وقاص اور سینئر لیگی رہنما رانا عبدالستارکےگھر آمد,ملک احمد خاں نے رانا وقاص کی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے حوالےسےنیک خواہشات کااظہار بھی کیا ۔

قائمقام گورنرپنجاب ملک محمداحمدخاں نے کہا کہ راناوقاص کی جلد صحت یابی کے لیےدعاگو ہیں، اس موقع پرقائمقام گورنرپنجاب کے ساتھ رکن قومی اسمبلی ملک رشید احمد خان اور ملک تیموراحمد خاں بھی موجود تھے۔

راناعبدالستار اور رانا وقاص کی جانب سےتیمارداری پر ملک محمداحمدخاں کا شکریہ ادا کیاگیا ہے۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap