سب سے نیا

لنکس

دنیا بھر میں آرتھوڈوکس مسیحی آج کرسمس کا تہوار منارہے ہیں

2025-01-08     IDOPRESS

ماسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن )روس سمیت دنیا بھر میں آرتھوڈوکس مسیحی آج کرسمس کا تہوار منارہے ہیں۔


روز نامہ امت کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ماسکو کے گرجا گھر میں منعقد دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔انہوں نے کیتھیڈرل آف کرائسٹ جاکر پیٹریاک کیریل سے بھی ملاقات کی اور دنیا بھر کے آرتھوڈوکس مسیحی برادری کو مبارکباد پیش کی۔


اس موقع پر صدر پیوٹن نے قوم کے نام پیغام میں کہا کہ یہ تہوار خاندانی روایات کی اہمیت کی علامت ہے۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap