برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
صورتحال بدستور تیزی سے نہ صرف بدل رہی ہے بلکہ آپ کے حق میں ہو رہی ہے آپ جن کاموں مںی ہاتھ ڈالنا چاہتے ہیں۔ اللہ کا نام لے کر ڈالیں ان شاءاللہ بہتری ملے گی۔
برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
مشکلات پیدا کرنے والے بحکم اللہ خودبخود بھاگ جائے گا۔ آپ اب کھل کر میدان میں آ سکتے ہیں۔ آج آپ کی ایک مالی مدد بھی ہو سکتی ہے اور ذہنی سکون بھی ملے گا۔
برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
جس جس پر اعتبار کیا اس نے آپ کے ساتھ دھوکا ہی کیا۔ اب بہتر ہے کہ خود ہی اپنے قدم پیچھے کر لیں اور ان سب سے ہٹ کر نئی زندگی شروع کریں۔ آج سے ہی انداز ہو جائے گا۔