سب سے نیا

لنکس

اڈیالہ جیل کا قیدی ہسپتال میں جاں بحق  

2025-01-03     HaiPress

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)راولپنڈی کی سینٹرل جیل اڈیالہ کا قیدی جاں بحق ہوگیا۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نذیر نام کا قیدی اڈیالہ جیل میں اسیری کے دوران بیمار ہوا۔ نذیر کو حالت بگڑنے پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال راولپنڈی منتقل کیا گیا، قیدی دوران علاج دم توڑ گیا۔

قیدی کی موت رات گئے ہوئی تاہم تاحال پوسٹمارٹم نہیں ہوسکا۔ قیدی کے لواحقین میت کے حصول کیلئے پریشان ہیں۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap