سورس: File Photo
لاہور (ویب ڈیسک) ہونڈا پاکستان نے اپنی سی ڈی 70 اور سی جی 125 موٹر سائیکلوں کا 2025ء کیلئے تازہ ترین اقساط کے منصوبے کا اعلان کردیا، جس میں تمام منصوبوں میں 25 فیصد ایڈوانس کے ساتھ 3 سال تک ادائیگی کی سہولت دی گئی ہے۔
ہونڈا کی موجودہ لائن اپ مختلف قیمت پوائنٹس پر محیط ہے، انٹری لیول سی ڈی 157,900 سے شروع ہوتی ہے جبکہ پریمیم ماڈل جیسے سی بی 150 493,900 تک جاتا ہے۔
پاکستان میں ہونڈا موٹر سائیکل کی تازہ ترین قیمتیں۔