سب سے نیا

لنکس

کنٹرولر امتحانات سکھر اشتیاق میمن کی ہلاکت کا معاملہ، کمرے سے کیا ملا؟پڑوسی نے بتا دیا

2024-12-30     IDOPRESS

سکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن) کنٹرولر امتحانات سکھر اشتیاق میمن کے پڑوسیوں نے کہا ہے کہ گزشتہ روز اشتیاق کے اہلخانہ گاؤں سے آئے کہ اشتیاق فون نہیں اٹھا رہے،اہل علاقہ نے مل کر گھر کے دروازے کی جالی کاٹ کر دروازہ توڑا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پڑوسی کا مزید کہناتھا کہ کمرے میں تغاری میں کوئلے بجھے پڑے تھے، بجلی کا ہیٹر بند تھا، کمرے سے تینوں افراد کو نکال کر فوری ہسپتال منتقل کیاگیا،ان کاکہناتھا کہ اشتیاق میمن کے منہ سے کون نکل کر جم گیا تھا،اشتیاق نے بتایاوہ ایم ڈی کیٹ منعقد کرانے 3روز کیلئے حیدرآباد گیاتھا۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap