سب سے نیا

لنکس

پشاور: سینئر بیوروکریٹ اور سابق پاکستانی سفیر رستم شاہ مہمند انتقال کر گئے

2024-12-27     HaiPress

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا کے سینئر بیوروکریٹ، سابق چیف سیکرٹری اور سابق سفیر رستم شاہ مہمند انتقال کر گئے۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اہل خانہ کے مطابق مرحوم سابق چیف سیکرٹری کی نمازجنازہ آج شام 4 بجے شامی روڈ پشاور میں ادا کی جائے گی۔

رستم شاہ مہمند کا تعلق ڈھکی چارسدہ اور ضلع مہمند کی ذیلی شاخ موسیٰ خیل (قاسم کور) سے تھا۔ رستم شاہ مہمند سینئر بیوروکریٹ، سابق چیف سیکرٹری اور افغانستان میں پاکستان کے سفیر بھی رہ چکے ہیں۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap