سب سے نیا

لنکس

فیض حمید سے مل کر کیا پلان بنایا گیا، کن شخصیات سے رابطہ کیاگیا۔۔؟ شہلا رضا نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

2024-12-12     HaiPress

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)رکن قومی اسمبلی پیپلز پارٹی، شہلا رضانےکہا کہ بتایا جاتا ہے کہ معاملہ کہاں سے سبوتاژ ہورہا ہے اس کو دیکھنا چاہیے، فیض حمید سے مل کر طویل حکمرانی کا پلان بنایا گیا، فیض حمید نے نواز شریف اور آصف زرداری سے بھی سپورٹ کے لیے رابطہ کیا تھا۔پی ٹی آئی کو مذاکرات کے لیے کب دعوت نہیں دی گئی۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک ‘‘میں میزبان محمد جنید سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔پروگرام میں رہنما مسلم لیگ (ن) سینیٹرخلیل طاہر سندھو اور رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف بیرسٹرعمیر نیازی نے بھی شرکت کی ۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap